ارباب نشاط
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - گانے بجانے اور ناچنے والے، نچنے، ڈوم ڈھاڑی، طوائفیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - گانے بجانے اور ناچنے والے، نچنے، ڈوم ڈھاڑی، طوائفیں۔